GuidePedia

0
ejz/

ممبئی(نیوزڈیسک)شاہ رخ خان اور سلمان خان کی دوبارہ دوستی ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے لیکن لگنے لگا ہے کہ شاید یہ ’خانز‘ ایک بار پھر لڑ نہ پڑیں کیونکہ حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران شاہ رخ خان نے سلمان خان پر ایک پھبتی کس ڈالی۔ شاہ رخ خان نے جب سٹیج پر سلمان کو بلانے کے لئے اعلان کیا تو ان کا کہنا تھا’اب میں سپر سٹار سلمان خان کو بلاؤں گا جو کورٹ کچہری اور دیگر قانونی مسائل کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں۔‘ دراصل شاہ رخ خان سلمان خان کے مقدمے پر ان سے مذاق کررہے تھے۔


Post a Comment

 
Top