GuidePedia

0
ejz/

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی فلم این ایچ ٹین کی شوٹنگ کی دوران زخمی ہو ئیں ،انہیں ہسپتال لے جایاگیاجہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمر کے مہروں مین چوٹیں آئی ہیں جنہیں ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا ،زخمی ہونےکی وجہ سے فلم کی عکسبندی ملتوی کر دی گئی ہے جب کہ وہ اپنی کمر کی تکلیف سے چھٹکارے کے لیے روزانہ فزیو تھراپی بھی کروارہی ہیں ۔


Post a Comment

 
Top