ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 301رنز کا ہدف دیدیاہے اور ایک موقع پر محسوس ہورہاتھا کہ پاکستان کے مقابلے میں بھارتی ٹیم 350رنز بنا سکتی ہے لیکن پاکستانی باﺅلروں نے تمام اندازے غلط ثابت کردیئے ۔
پاکستانی فیلڈنگ اور باﺅلنگ شروع میں دباﺅ کا شکار رہی اورکوہلی کے دوکیچ ڈراپ ہوئے تھے ، 273رنز پر بھارت کے صرف تین کھلاڑی واپس بھیجنے میں کامیابی ہوئی لیکن پھر پاکستانی باﺅلرز نے کم بیک کیا اورآخری پانچ اوورز میں وکٹوں کی قطار لگادی۔
اڑتالیسویں اوور میں284رنز پر سریش رائنا ، 296رنز پر جدیجہ ، دھونی اور ریحانے پویلین لوٹ گئے ۔

Post a Comment